Home / Uncategorized / بھلا کرکٹ کا سیاست سے کیا تعلق؟
بھلا کرکٹ کا سیاست سے کیا تعلق؟

بھلا کرکٹ کا سیاست سے کیا تعلق؟

زمبابوے کو ٹیسٹ سٹیٹس سنہ 1992 میں ملا تھا۔ زمبابوے ٹیسٹ سٹیٹس پانے والی نویں ٹیم تھی۔ اس سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ آٹھ ٹیموں تک محدود تھی، لیکن زمبابوے کے آنے کے بعد بھی بدقسمتی سے ٹیسٹ کرکٹ آٹھ ٹیموں تک ہی محدود رہی۔

Comments are closed.

Scroll To Top