Home / Uncategorized / بینکروفٹ نے پہلے بال ٹیمپرنگ کی، بعد میں امپائر سے جھوٹ بولا اور پھر گھبراہٹ میں پکڑے گئے
بینکروفٹ نے پہلے بال ٹیمپرنگ کی، بعد میں امپائر سے جھوٹ بولا اور پھر گھبراہٹ میں پکڑے گئے

بینکروفٹ نے پہلے بال ٹیمپرنگ کی، بعد میں امپائر سے جھوٹ بولا اور پھر گھبراہٹ میں پکڑے گئے

آسٹریلیا کے کرکٹر کیمرون بینکروفٹ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے کیمروں کی نظروں سے بچ جاتے اگر وہ گھبراہٹ میں ٹیمپرنگ کے لیے استعمال ہونے والی ٹیپ کو چھپانے کے لیے اسے اپنے انڈرویئر میں نہ ڈالتے۔

اس میچ کو براڈکاسٹ کرنے والے چینل سپر سپورٹس کے پروڈکشن کے سربراہ ایلن نائیکر وہ شخص ہیں جن کی وجہ سے کرکٹ کی تاریخ کا یہ بڑا سکینڈل پکڑا گیا۔

انھوں نے آسٹریلیوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرلڈ کو بتایا کہ ’ہم نے شروع میں دیکھا کہ کیمرون بینکروفٹ کے ہاتھ میں کچھ ہے اور اسے انھوں نے بعد میں جیب میں رکھا لیکن ہمیں یہ نہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ کیا چیز ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top