Home / Uncategorized / بین سٹوکس ایک بار پھر آئی پی ایل میں سب سے مہنگے غیرملکی کھلاڑی
بین سٹوکس ایک بار پھر آئی پی ایل میں سب سے مہنگے غیرملکی کھلاڑی

بین سٹوکس ایک بار پھر آئی پی ایل میں سب سے مہنگے غیرملکی کھلاڑی

انڈین پریمیئر لیگ کے لیے ہونے والی نیلامی میں انگلینڈ کے بین سٹوکس ایک بار پھر سب سے مہنگے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے جب رائل چیلینجرز بنگلور نے انھیں 14 لاکھ پاؤنڈز کے عوض خرید لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top