Home / Uncategorized / بیوٹی پارلر نہیں جا سکتیں تو ‘گھر پر’ بلا لیں
بیوٹی پارلر نہیں جا سکتیں تو ‘گھر پر’ بلا لیں

بیوٹی پارلر نہیں جا سکتیں تو ‘گھر پر’ بلا لیں

سوچیے، کیا ہی اچھا ہو کہ خواتین کے لیے بیوٹی سروسز بھی گھر کے دروازے تک آ جائیں؟

لاہور میں خواتین کے ایک گروپ نے ‘گھر پر’ نامی ایسی ہی ایک سہولت کا آغاز کیا ہے جو سیلون سروسز بھی مہیا کر رہی ہے اور روزگار کے مواقع بھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top