Home / Uncategorized / تاج محل کے دو مینار طوفان میں منہدم ہو گئے
تاج محل کے دو مینار طوفان میں منہدم ہو گئے

تاج محل کے دو مینار طوفان میں منہدم ہو گئے

انڈیا کے شہر آگرہ میں واقع مشہور تاریخی عمارت تاج محل کے دو مختلف داخلی دروازوں پر موجود دو مینار طوفان کے نتیجے میں گر گئے ہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top