Home / Uncategorized / تیسرا ٹی20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی
تیسرا ٹی20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

تیسرا ٹی20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کو 153 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز انتہائی مستحکم تھا۔ فخر زمان نے اپنے روایتی جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے صرف 17 گیندوں پر 40 رنز بنائے اور ایمرت کی گیند پر رام دین کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔

بابر اعظم نے ایک اور عمدہ نصف سینچری مکمل کی تاہم وہ اس کی اگلی ہی گیند پر سمتھ کی گیند پر باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top