Home / Uncategorized / تیل کی پیداوار میں اضافے پر ایران کی تنبیہ، ’اس دغابازی کی قیمت ادا کرنی پڑے گی‘
تیل کی پیداوار میں اضافے پر ایران کی تنبیہ، ’اس دغابازی کی قیمت ادا کرنی پڑے گی‘

تیل کی پیداوار میں اضافے پر ایران کی تنبیہ، ’اس دغابازی کی قیمت ادا کرنی پڑے گی‘

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اپنا تیل فروخت کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں ہو گا اور اس کے ساتھ ان ممکنہ ممالک کو تنبیہ کی جو ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد تیل کی بین الاقوامی منڈی میں اس کے حصے کی جگہ لینا چاہیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top