Home / Uncategorized / ’تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کا دن‘: برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد تقسیم
’تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کا دن‘: برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد تقسیم

’تین اپریل مسلمانوں کو سزا دینے کا دن‘: برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد تقسیم

برطانیہ میں انسدادِ دہشت گردی کی پولیس ملک کے مختلف شہروں میں متعدد افراد کو ملنے والے اس نفرت انگیز خط کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے جس میں مسلمانوں پر حملوں کی ترغیب دی گئی ہے۔

اس خط میں 3 اپریل کو ’پنش اے مسلم ڈے‘ یعنی مسلمانوں کو سزا دینے کا دن، کے طور پر منانے کا کہا گیا ہے۔

خط میں مسلمانوں کے خلاف مختلف پرتشدد اقدمات اور ان کے نتیجے میں ملنے والے ’پوائنٹس‘ کا ذکر ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top