Home / Uncategorized / ثمر عباس: 17 برس میں زندگی کھڑی کی تھی، ایک برس میں سب ختم ہو گیا
ثمر عباس: 17 برس میں زندگی کھڑی کی تھی، ایک برس میں سب ختم ہو گیا

ثمر عباس: 17 برس میں زندگی کھڑی کی تھی، ایک برس میں سب ختم ہو گیا

میری اہلیہ نے میری گمشدگی کا عرصہ ایک بیوہ کی طرح گزارا ہے۔ مجھے تو یہ کہہ کر رہا کر دیا گیا کہ آپ بےقصور ہیں جائیں، اپنی زندگی جیئیں مگر وہ زندگی جو میں چھوڑ کر گیا تھا وہ میرے لاپتہ ہونے کے ساتھ ہی لاپتہ ہو گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top