ثنا چیمہ کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں حال ہی میں مشکوک حالات میں ہلاک ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق انھیں گلا گھونٹ کر مارا گیا۔