Home / Uncategorized / ’جائز آئینی حق کے لیے اسلام آباد تک مارچ کر سکتے ہیں‘
’جائز آئینی حق کے لیے اسلام آباد تک مارچ کر سکتے ہیں‘

’جائز آئینی حق کے لیے اسلام آباد تک مارچ کر سکتے ہیں‘

پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا اس وقت تک ان کا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top