Home / Uncategorized / جاپان: باپ نے ’20 سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھا‘
جاپان: باپ نے ’20 سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھا‘

جاپان: باپ نے ’20 سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھا‘

جاپان میں پولیس نے ایک 73 سالہ شخص کو اپنے بیٹے کو 20 سال تک لکڑی کے پنجرے میں قید رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق یوشیٹین یاماساکی نامی اس شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے بیٹے کو اس لیے قید میں رکھا کیوں کہ وہ ذہنی مسائل کا شکار تھا اور کبھی کبھی پرتشدد ہو جاتا تھا۔ اب اس کی عمر 42 برس ہو چکی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top