Home / Uncategorized / جبری گمشدگیاں: ’700 کیس زیر التوا، مزید سینکڑوں کی اطلاع‘
جبری گمشدگیاں: ’700 کیس زیر التوا، مزید سینکڑوں کی اطلاع‘

جبری گمشدگیاں: ’700 کیس زیر التوا، مزید سینکڑوں کی اطلاع‘

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے گروپ برائے جبری گمشدگی کے پاس 700 کیس ہیں جبکہ ملک بھر سے سینکڑوں مزید جبری گمشدگیوں کی اطلاعات ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top