Home / Uncategorized / ’جب دلیل ہے تو چوڑیاں پیش کرنے کی کیا ضرورت‘
’جب دلیل ہے تو چوڑیاں پیش کرنے کی کیا ضرورت‘

’جب دلیل ہے تو چوڑیاں پیش کرنے کی کیا ضرورت‘

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا سے مخصوص نشستوں پر سابق رکن صوبائی اسمبلی زرین ضیا نے ہفتے کو اپنی پارٹی کی دیگر خواتین ارکان کے ہمراہ پشاور پریس کلب میں پارٹی کے مقامی رہنما علی امین گنڈاپور پر ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف پریس کانفرنس کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top