Home / Uncategorized / جب مکی آرتھر کا سر بے یقینی میں جھک گیا
جب مکی آرتھر کا سر بے یقینی میں جھک گیا

جب مکی آرتھر کا سر بے یقینی میں جھک گیا

حارث سہیل آوٹ ہو کر پویلین کی طرف جانے لگے تو مکی آرتھر کا سر بے یقینی میں جھک گیا۔ مسلسل 13 گھنٹے بولنگ کے بعد جب خدا خدا کر کے پاکستان کی بیٹنگ آئی بھی تو صرف 14 کے سکور پہ ہی تیسرا بیٹسمین پویلین لوٹ رہا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top