Home / Uncategorized / جب میمو گیٹ زرداری پر بنا تو مجھے ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا: نواز شریف
جب میمو گیٹ زرداری پر بنا تو مجھے ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا: نواز شریف

جب میمو گیٹ زرداری پر بنا تو مجھے ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم وہ نہیں جو امپائر کی انگلی کی طرف دیکھیں بلکہ انگوٹھے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے ہاتھوں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اداروں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اپنے بیان پر کیے جانے والے سوال کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ انھیں کسی سگنل کا انتظار نہیں اور نہ وہ سگنل لیتے ہیں۔

اس بار

Comments are closed.

Scroll To Top