Home / Uncategorized / جب چیتا پچھلی نشست پر آ بیٹھا
جب چیتا پچھلی نشست پر آ بیٹھا

جب چیتا پچھلی نشست پر آ بیٹھا

افریقہ میں سفاری کرنے والے ایک گروپ کو اس وقت کچھ زیادہ دیکھنے کو ملا جب وہ گذشتہ ماہ سرینگیٹی میں چیتوں کے بہت قریب چلے گئے۔

امریکی شہری بریٹن ہیز ایک گروپ میں تین چیتوں کا نظارہ کر رہے تھے کہ ایک چیتا ان کا گاڑی کے قریب آیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top