Home / Uncategorized / جرمنی کے چڑیا گھر سے چار شیر اور تیندوا فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
جرمنی کے چڑیا گھر سے چار شیر اور تیندوا فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

جرمنی کے چڑیا گھر سے چار شیر اور تیندوا فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

پولیس نے کہا ہے کہ جرمنی کے شہر لوئنباخ کے ایک چڑیا گھر سے دو ببر شیر، دو شیر اور ایک تیندوا بھاگ گئے۔

مقامی حکام نے مقامی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور اگر انھیں کوئی درندہ نظر آئے تو فوراً پولیس کو مطلع کریں۔

ایک مقامی ملازم نے خبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اس نجی چڑیا گھر سے ایک ریچھ بھی بھاگ نکلا تھا جسے بعد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top