Home / Uncategorized / جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، آئی جی پنجاب طلب
جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، آئی جی پنجاب طلب

جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ، آئی جی پنجاب طلب

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد ان کے گھر سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ پر گزشتہ رات اور آج صبح نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top