Home / Uncategorized / جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top