Home / Uncategorized / جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت سات جولائی کو

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت سات جولائی کو

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت سات جولائی کو کرنے کا حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top