Home / Uncategorized / ’جس کے گھر چوری ہوئی، وہ پوچھنے آیا ہی نہیں‘
’جس کے گھر چوری ہوئی، وہ پوچھنے آیا ہی نہیں‘

’جس کے گھر چوری ہوئی، وہ پوچھنے آیا ہی نہیں‘

چور چور عمران چور! یہ وہ نعرے تھے جو بدھ کے روز شاہراہ دستور پر پاکستان الائنس فار فری اینڈ فئیر الیکشن کے زیراہتمام الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی خواتین چیخ چیخ کر لگا رہی تھیں۔ شاہراہ دستور بھی کیا وفاقی دارالحکومت کی سڑک ہے جہاں ہر کوئی قانون اور دستور کی خلاف ورزی کی اپنی فریاد لے کر آن پہنچتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top