Home / Uncategorized / جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں
جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں

جنوبی افریقہ کی ونی منڈیلا چل بسیں

جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی رہنما ونی منڈیلا 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

یہ خبر ان کے اسسٹنٹ نے دی ہے۔

ونی مادِکیزیلا منڈیلا سابق جنوبی افریقہ صدر نیلسن منڈیلا کی سابق اہلیہ تھیں۔

یہ جوڑا جنوبی افریقہ کی اس وقت کی نسل پرستانہ حکومت کے خلاف طویل جدوجہد کی علامت بن گیا تھا۔

تاہم بعد کے برسوں میں ونی کی شہرت قانونی اور سیاسی طور پر داغ دار ہونا شروع ہو گئی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top