Home / Uncategorized / جوڈیشل مارشل لا کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں: چیف جسٹس
جوڈیشل مارشل لا کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں: چیف جسٹس

جوڈیشل مارشل لا کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملک میں ‘جوڈیشل مارشل لا’ لگائے جانے کی باتوں کو افواہیں قرار دیتے ہوئے رد کر دیا اور کہا کہ ملک میں آئین میں اس قسم کے نظام کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top