Home / Uncategorized / جینا ہیسپل کی بطور ڈائریکٹر سی آئی اے تعیناتی کی منظوری
جینا ہیسپل کی بطور ڈائریکٹر سی آئی اے تعیناتی کی منظوری

جینا ہیسپل کی بطور ڈائریکٹر سی آئی اے تعیناتی کی منظوری

امریکی سینیٹ نے نائن الیون کے بعد مشتبہ دہشت گردوں سے سی آئی اے کے تفتیشی پروگرام میں کردار کے باوجود جینا ہیسپیل کی بطور امریکی خفیہ ادارے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top