Home / Uncategorized / ’جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ارکان کو شامل کرنا نامناسب تھا‘

’جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ارکان کو شامل کرنا نامناسب تھا‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 128 سوالات میں سے 55 کے جوابات ریکارڈ کرا دیئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top