Home / Uncategorized / خاتون پولیس افسران پر حملے کے وقت حملہ آور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا
خاتون پولیس افسران پر حملے کے وقت حملہ آور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا

خاتون پولیس افسران پر حملے کے وقت حملہ آور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا

بیلجیئم کے مشرقی شہر لیژ میں دو خاتون پولیس افسران اور ایک راہگیر کو ہلاک کرنے والے شخص کے بارے میں بیلجیئم کے وزیر داخلہ جان جمبون نے بتایا ہے کہ حملہ آور نے ایک رات قبل بھی ایک اور شخص کو قتل کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top