Home / Uncategorized / خادم حسین رضوی سمیت 480 افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ
خادم حسین رضوی سمیت 480 افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ

خادم حسین رضوی سمیت 480 افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کی مرکزی جماعت تحریکِ لیبیک یا رسول اللہ کے رہنما خادم حسین رضوی سمیت 480 افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی نجیب رحمان نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کی نگرانی میں آٹھ اراکین پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے تاکہ وارنٹ گرفتاری پر عمل دارآمد کروایا جا سکے۔

Comments are closed.

Scroll To Top