Home / Uncategorized / خاقان عباسی: قومی سلامتی کمیٹی نے بیان کی غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے
خاقان عباسی: قومی سلامتی کمیٹی نے بیان کی غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے

خاقان عباسی: قومی سلامتی کمیٹی نے بیان کی غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق ان کی جماعت کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے اور قومی سلامتی کمیٹی نے اس غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top