Home / Uncategorized / خلا میں لگژری ہوٹل کے قیام کا اعلان
خلا میں لگژری ہوٹل کے قیام کا اعلان

خلا میں لگژری ہوٹل کے قیام کا اعلان

ایک امریکی کمپنی اورائن سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 تک خلا میں ایک لگژری ہوٹل کھولنے جا رہی ہے، جس میں 95 لاکھ ڈالر کے عوض 12 دن گزارے جا سکیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top