Home / Uncategorized / ’خواجہ آصف نااہل‘، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
’خواجہ آصف نااہل‘، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

’خواجہ آصف نااہل‘، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کے اہم رہنما خواجہ آصف کو حلقہ این اے 110 سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top