Home / Uncategorized / خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو عمر بھر کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top