Home / Uncategorized / خود کو معاف کرنے کا مکمل حق رکھتا ہوں : ڈونلڈ ٹرمپ
خود کو معاف کرنے کا مکمل حق رکھتا ہوں : ڈونلڈ ٹرمپ

خود کو معاف کرنے کا مکمل حق رکھتا ہوں : ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں خود کو معاف کرنے کا ’مکمل حق‘ رکھتے ہیں تاہم انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ انھوں نے کچھ غلط نہیں کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top