Home / Uncategorized / خون کے ذریعے سرطان کی تشخیص ’اہم طبی سنگِ میل‘
خون کے ذریعے سرطان کی تشخیص ’اہم طبی سنگِ میل‘

خون کے ذریعے سرطان کی تشخیص ’اہم طبی سنگِ میل‘

سائنس دانوں نے طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ہے، یعنی خون کے ٹیسٹ کے ذریعے سرطان کی تشخیص۔

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسے طریقۂ کار کا تجربہ کیا ہے جس کے تحت آٹھ عام قسم کے سرطانوں کی تشخیص خون کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

اس کا مقصد سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج ہے اور اس سے بہت سی زندگیاں بچائی جا سکیں گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top