Home / Uncategorized / خیبرپختونخواہ کے نجی سکولوں کے کھاتے منجمد کرنے کا حکم
خیبرپختونخواہ کے نجی سکولوں کے کھاتے منجمد کرنے کا حکم

خیبرپختونخواہ کے نجی سکولوں کے کھاتے منجمد کرنے کا حکم

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے نجی سکولوں کے نگران ادارے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے کے بائیس نجی سکولوں کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top