Home / Uncategorized / خیبر پختونخواہ: ’58 فیصد ڈاکٹری نسخے سمجھ نہیں آتے‘
خیبر پختونخواہ: ’58 فیصد ڈاکٹری نسخے سمجھ نہیں آتے‘

خیبر پختونخواہ: ’58 فیصد ڈاکٹری نسخے سمجھ نہیں آتے‘

ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جانب سے لکھے گئے ایک ہزار نسخوں میں سے اٹھاون فیصد نسخے ایسے تھے جو سمجھ میں نہیں۔ اب صوبائی حکومت نے ڈاکٹری نسخوں کا بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top