Home / Uncategorized / خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق وفاقی بل کی توثیق کردی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر ہی فاٹا اصلاحاتی بل ایوان میں پیش کیا گیا جسے اسمبلی نے دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top