Home / Uncategorized / ’دشمنوں پر نظر رکھنے کے لیے‘ انڈیا کا جاسوس سیٹلائٹ خلا میں
’دشمنوں پر نظر رکھنے کے لیے‘ انڈیا کا جاسوس سیٹلائٹ خلا میں

’دشمنوں پر نظر رکھنے کے لیے‘ انڈیا کا جاسوس سیٹلائٹ خلا میں

انڈیا کے خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) نے پولر سیٹلائٹ لانچنگ وہیکل سی 40 کے ذریعے خلا سے زمین کی تصاویر لینے والے سیٹلائٹ سمیت 31 نئے مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے ہیں۔

جمعے کو سری ہریکوٹا سے روانہ کیے جانے والے ان مصنوعی سیاروں میں انڈیا سمیت چھ مختلف ممالک کے سیٹلائٹس شامل ہیں۔

گذشتہ سال اگست میں پولر سیٹلائٹ لانچنگ وہیکل سی 39 کی ناکامی کے بعد یہ بڑی کامیابی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top