Home / Uncategorized / دنیا کی امیر ترین کمپنی ایپل کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی
دنیا کی امیر ترین کمپنی ایپل کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی

دنیا کی امیر ترین کمپنی ایپل کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی وہ پہلی پبلک کمپنی بن گئی ہے جس کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

آئی فون بنانے والی کمپنی کی بازار حصص میں دس کھرب ڈالر کی مالیت نیویارک سٹاک ایکسچینج میں صبح کو ہونے والی تجارت میں ہوا جب اس کے شیئرز کی قیمت 207 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

دس کھرب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے میں ایپل نے سیلیکون ویلی میں اپنی حریف کمپنیوں جیسے ایمیزون اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top