Home / Uncategorized / دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی اسلام آباد آمد: کہیں خوشی، کہیں غم
دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی اسلام آباد آمد: کہیں خوشی، کہیں غم

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی اسلام آباد آمد: کہیں خوشی، کہیں غم

دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارے ایئربس اے 380 جسے سُپر جمبو بهی کہا جاتا ہے اتوار کو پاکستان پہلی بار اترا جب متحدە عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے اسے اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتارا۔

Comments are closed.

Scroll To Top