Home / Uncategorized / دور دراز دنیاؤں کا کھوج لگانے والا مشن خلا میں روانہ
دور دراز دنیاؤں کا کھوج لگانے والا مشن خلا میں روانہ

دور دراز دنیاؤں کا کھوج لگانے والا مشن خلا میں روانہ

امریکی خلائی ادارے نے ریاست فلوریڈا کے کیپ کنیورل سے ٹیس نامی ایک مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کیا ہے جس کا مقصد نظامِ شمسی سے باہر ہزاروں نئے سیاروں کا کھوج لگانا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top