Home / Uncategorized / دوسرا ون ڈے: فخر زمان کی سینچری، پاکستان نو وکٹوں سے فاتح
دوسرا ون ڈے: فخر زمان کی سینچری، پاکستان نو وکٹوں سے فاتح

دوسرا ون ڈے: فخر زمان کی سینچری، پاکستان نو وکٹوں سے فاتح

زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top