Home / Uncategorized / دوسرا ٹی20: پاکستان کا ایک بار پھر عمدہ آغاز
دوسرا ٹی20: پاکستان کا ایک بار پھر عمدہ آغاز

دوسرا ٹی20: پاکستان کا ایک بار پھر عمدہ آغاز

کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیم کے مابین دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے اس وقت کریز پر بابر اعظم اور آصف علی موجود ہیں، 14 اووروں کے اختتام پر پاکستان کا سکور دو وکٹ کے نقصان پر 130 رنز ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top