Home / Uncategorized / دپیکا اور رنویر کی شادی کی تیاریاں شروع
دپیکا اور رنویر کی شادی کی تیاریاں شروع

دپیکا اور رنویر کی شادی کی تیاریاں شروع

گزشتہ برس بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کے بعد اب تمام لوگوں کی نظریں بولی وڈ کے بولڈ رومانٹک جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی پر ہیں۔

ان دونوں کی رواں برس شادی کی اطلاعات تو ان کی فلم ‘پدماوت’ کی کامیابی کے فورا بعد ہی آنا شروع ہوگئی تھیں، تاہم اب اس حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top