Home / Uncategorized / ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، پاکستان ویسٹ انڈیز میچ کی تاریخ تبدیل
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، پاکستان ویسٹ انڈیز میچ کی تاریخ تبدیل

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، پاکستان ویسٹ انڈیز میچ کی تاریخ تبدیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ماہ کراچی میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک میچ کی تاریخ میں ردوبدل کر دیا گیا ہے اور تیسرا میچ چار اپریل کی بجائے اب تین اپریل کو کھیلا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top