Home / Uncategorized / را کے سربراہ کے ساتھ ’سپائی کرونیکلز‘ لکھنے پر جنرل اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

را کے سربراہ کے ساتھ ’سپائی کرونیکلز‘ لکھنے پر جنرل اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ سروس آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی کو را کے سابق سربراہ کے ساتھ مل کر کتاب لکھنے کی وضاحت کے لیے جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top