Home / Uncategorized / ردیش سنگھ ٹونی: عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کے واحد سکھ امیدوار
ردیش سنگھ ٹونی: عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کے واحد سکھ امیدوار

ردیش سنگھ ٹونی: عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کے واحد سکھ امیدوار

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ردیش سنگھ صوبے میں وہ واحد اقلیتی امیدوار ہیں جو جنرل سیٹ پر اکثریتی بڑی سیاسی جماعتوں کے مضبوط امیدواروں کے سامنے میدان میں اترے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top