Home / Uncategorized / رسول بخش پلیجو چل بسے، پاکستان میں مزاحمتی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا
رسول بخش پلیجو چل بسے، پاکستان میں مزاحمتی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا

رسول بخش پلیجو چل بسے، پاکستان میں مزاحمتی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا

پاکستان کے صوبہ سندھ میں مزاحمتی سیاست کا ایک بڑا نام سیاستدان رسول بخش پلیجو طویل علالت کے بعد جمعرات کی صبح کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top