Home / Uncategorized / رمضان گیم شوز: فہد مصطفیٰ سمیت نو کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری
رمضان گیم شوز: فہد مصطفیٰ سمیت نو کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری

رمضان گیم شوز: فہد مصطفیٰ سمیت نو کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ماہِ رمضان میں ٹی وی چینلز پر گیم شوز چلانے پر چینلوں کے سربراہان اور شو کے میزبانوں سمیت نو افراد کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top