Home / Uncategorized / رنبیر نے مان لیا کہ وہ عالیہ کے بوائے فرینڈ ہیں
رنبیر نے مان لیا کہ وہ عالیہ کے بوائے فرینڈ ہیں

رنبیر نے مان لیا کہ وہ عالیہ کے بوائے فرینڈ ہیں

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے آخر کار تسلیم کر ہی لیا کہ وہ عالیہ بھٹ کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور عالیہ تو پہلے ہی رنبیر کے لیے اپنی پسند ظاہر کر چکی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top